ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کنداپور کے قریب تراسی میں ایک شخص پر چڑھ گئی بس؛ موقع پر موت

کنداپور کے قریب تراسی میں ایک شخص پر چڑھ گئی بس؛ موقع پر موت

Mon, 12 Jun 2023 15:51:12    S.O. News Service

کنداپور 12 جون (ایس او نیوز) تعلقہ کے تراسی نیشنل  ہائی وے پر سڑک کو پار کرنے کی کوشش میں ڈیوائیڈر کے قریب ر کھڑے ایک شخص  کو پرائیویٹ بس نے روند ڈالا، جس کے نتیجے میں  متعلقہ شخص نے موقع پر ہی دم توڑ دیا۔ حادثہ اتوار رات کو پیش آیا۔

مہلوک کی شناخت اُڈپی کے سستھان کے رہائشی راجو پجاری کے طو رپر کی گئی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ بس کنداپور سے بیندور جارہی تھی جس کےدوران یہ واردات پیش آئی۔

گنگولی پولس تھانہ میں معاملہ درج کیا گیا ہے۔

 


Share: